ایٹم بم والا سوٹ کیس ٹرمپ سے بائیڈن کو کیسے منتقل ہو گا؟

ایٹم بم والا سوٹ کیس ٹرمپ سے بائیڈن کو کیسے منتقل ہو گا؟
آج رات جوبائیڈن امریکہ جب 46 صدر ہونے کا حلف اٹھا لیا۔ تو انہیں دنیا کے طاقتور ترین شخص ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوا ۔ اس کے علاوہ ان کو ایک اور چیز بھی ملی۔ جس کو کہتے ہیں اٹامک فٹبال۔اب یہ اٹامک فٹبال کیا ہے؟اٹامک فٹبال ایک ۲۲ کلو وزنی چمڑے سے بنا ہوا ایک سوٹ کیس ہے جس میں امریکی صدر کو دنیا کے کسی بھی ملک میں حملہ کرنے کے خفیہ کوڈ موجود ہیں یہ سوٹ کیس ہر امریکی صدر کے ساتھ ساتھ جاتا ہے اور ان سے زیادہ دور نہیں جاتا۔امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ جب وہ گولف کھیلنے جاتے تھے تو یہ بیگ ان کے ساتھ ساتھ رہتا تھا اور انکی گولف کورٹ میں موجود رہتا تھا عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ جو جانے والا صدر ہوتا ہے وہ آنے والے صدر کو یہ بیگ اپنی نگرانی میں منتقل کرتا ہے ۔اب جبکہ ٹرمپ جوبائیڈن کی فتح سے خوش نہیں ہے تو انہوں نے ان کی حلف برداری کی تقریب میں بھی حصہ نہیں لیا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ اٹامک فٹبال اب کس  طرح منتقل ہو ہوگی۔تو اب اس کے لیے امریکی دفاع پینٹاگون نے یہ فیصلہ کیا ہے اور بتایا ہے۔ کہ ان کے پاس ایک نہیں بلکہ تین سوٹ کیس ہیں تو جو سوٹ کیس صدر ٹرمپ کے پاس موجود ہے وہ گیارہ بج کے 59 منٹ منٹ پر ڈی ایکٹیویٹ ہو جائے گا اور امریکی دفاع ایک اور سوٹ کیس لے کر روانہ ہو گا جو بائیڈن کی ملرٹری ائڈ کو دے دیا جائے گا۔اور اس طرح یہ اٹامک فٹبال بال ٹرمپ سے صدر جوبائیڈن کو منتقل ہو جائے گی۔

Comments

0 comments

About the author

Anonymous

View all posts

4 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *